مہارت فن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی کام کو عمدگی سے کرنے کی صلاحیت، ہنرمندی میں کمال۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کسی کام کو عمدگی سے کرنے کی صلاحیت، ہنرمندی میں کمال۔